11 ستمبر، 2018، 3:03 PM

ایران دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے

ایران دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ایران دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے اور جواب دینے کے لئے تیار ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایران دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے اور جواب  دینے کے لئے تیار ہے۔

جنرل باقری نے حالیہ دنوں میں امریکہ نواز دہشت گردوں کے خلاف ایرانی سپاہ کے میزائل حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں موجود امریکہ نواز دہشت گردوں کی حرکتوں اور سازشوں پرایرانی سپاہ کی قریبی نظر ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر دہشت گردوں کی سازشی کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہا تو انھیں سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

News ID 1883847

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha